امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج اور مظاہرے کئے۔
نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔
امریکی صدر کے مشیر تجارت نے کنیڈین وزیر اعظم کو جہنمی کہدیا ہے۔
امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع ...
امریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق رکن رابرٹ مالی نے کہا ہےکہ یورپ، روس، چین اورہندوستان نے اعلان کیا کہ وہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔
سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون کے سربراہی اجلاس کے بعد امریکہ اور یورپ اکے ختلافات میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔
چین کی حکومت کے ہیکرز نے امریکی نیوی کنٹریکٹر کے کمپیوٹر سسٹم کا سیکیورٹی سسٹم توڑ کر ایک بڑی مقدار میں حساس ڈیٹا چوری کیا۔