یورپی یونین کے 14 ملکوں نے کہا ہے کہ ترک وطن کرنے والوں کو سیاسی پناہ دینے کے معاملے میں وہ جرمنی کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان کے دورے سے قبل کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایلس ویلز نے کہا تھا کہ امن مذاکرت کے عمل کو آگے بڑھانے میں ہمسایہ ممالک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں لیکن پاکستان نے کافی اقدامات نہیں کیے ہیں۔
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج اور مظاہرے کئے۔
نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔
روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
پاکستان کے شہریوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کے خلاف کراچی میں سعودی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا ہے -
امریکی صدر کے مشیر تجارت نے کنیڈین وزیر اعظم کو جہنمی کہدیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقوں نے آئندہ بھی مذاکرات جاری رکھنے پراتفاق کیا۔
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں مزید تین عام شہری شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس کے پاس فلسطین کے قومی اتحاد کے لئے ایک واضح اور شفاف منصوبہ ہے جو اس نے سبھی گروہوں کو پیش کر دیا ہے- دوسری جانب صیہونی فوج نے غرب اردن میں ایک بار ...